غریبوں کو نوازنے والا ، بے کس کی امداد کرنے والا ، مسکین کا مدد گار ، غریب نواز.
ہمیں ہیں زبوں تر توں ہے کارساز
ہمیں بندے عاجز تو عاجز نواز
(۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۱۱۱)
عاجز نواز دوسرا تجھ سا کوئی نہیں
رنجور کا انیس ہے ہمدم علیل کا
(۱۸۴۶ ، آتش ، ک ، ۳)
[ عاجز + ف : نواز ، نواختن - بخشنا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .