علم کا شہر ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اللہ عَلیہِ وَسلّم.
وہ شہر علم مجھے علم آشنا کر دے
گدازِ عشق نوا کو مری عطا کر دے
(۱۹۸۴، مرے آقا، ۱۲۴) .
[ شہر + علم (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .