( تاریخی ا ُصول پر )


شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات کہاوت  

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں.
( جامع الامثال ؛ جامع اللغات ) .