احادیثِ صحیحہ جن کی صحت میں کسی کو کلام نہ ہو اور جس مدعا کے لیے وہ پیش کی جائیں اس کے واسطے نص صریح قطعی الدلالہ ہوں پیش کریں گے.
(۱۸۷۸ ، مقالات حالی ، ۱ : ۶۳).
فی الواقع قرآن مجید کے الفاظ اسکے ثبوت میں قطعی الدلالۃ ہیں یا نہیں.
(۱۹۰۶ ، الکلام ، ۲ :۱۲۹).