( تاریخی ا ُصول پر )


قَطْعی گَز (---فت گ) امث  

کاٹنے والا گز ؛ مراد : درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں ، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے.
(ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ؛ نوراللغات).