قَطْعی
ُ الصُّدُور
(---ضم ی ، غم ا ، ل ، شد ص بضم ، و مع)
صف
(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو ، آخری حکم جاری ہونا.
اے ناقص العقل عورت تقلید انہیں مسائل میں ہوتی ہے جنکے متعلق کوئی صریح حکم کتب احادیث میں موجود نہ ہو قطعی الصدور احادیث مفقود ہیں.
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۲۲: ۱۰).
[ قطعی + رک : ال (ا) + صدور (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .