ایسے عالی ظرف کم ہیں ... مگر ہاں کبریتِ احمر کا حکم نہیں رکھتے.
(۱۸۸۷ ، جامِ سرشار ، ۲)
اس دور میں اس قسم کا وجود باوجود کبریتِ احمر کا حکم رکھتا ہے.
(۱۹۵۵ ، حسرت (چراخ حسن) ، مطائبات ، ۸۲)
یہ نماز اکسیرِ اعظم اور کبریتِ احمر کا حکم رکھتی ہے.
(۱۹۶۲ ، تحفۃ العوام کامل جدید ، ۱۶۷)