صاف شفّاف پکّے زرد آنولے کے رنگ کی چمکدار گندھک ، آنولا سار گندھک.
کبریتِ اصغر ، عمدہ گندھک ، بعض کے نزدیک صاف ہو کر ترش ہو جاتی ہے.
(۱۹۷۵ ، لغت کبیر ، ۱ ، ۲ : ۸۰۵)
[ کبریت + اصغر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .