لگے ہونے اب ہاٹ بازار بند
زمانے کے سب کار بہوار بند
(۱۹۱۱ ، کلیات اسمٰعیل ، ۶۶) ۔
اپنے قصبے میں کئی میلے ٹھیلے اس نے دیکھے ، ہاٹ بازار بھی دیکھے تھے مگر اس رونق کو کوئی نہیں پہنچتا تھا ۔
(۱۹۷۵ ، بدلتا ہے رنگ آسماں ، ۲۳۰) ۔
جہانگیر آباد بلند شہر سے گیارہ بارہ میل دور ایک موضع تھا ۔۔۔۔۔ وہاں مجھے دیہاتی ہاٹ بازار دیکھنے کا موقع ملا ۔
(۱۹۹۵ ، ارمغان عالی ، جمیل الدین عالی فن اور شخصیت ، ۴۶۰) ۔