( تاریخی ا ُصول پر )


ہاٹ کَرنا محاورہ  

دکان کھولنا ؛ دکان کرنا ، دکانداری کا کام کرنا نیز بازار جانا ، خریداری کے لیے جانا
(پلیٹس ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) ۔