( تاریخی ا ُصول پر )


ہاٹ ہاٹ پُکارے پَیسا جیسا کرے سو پاوے کہاوت  

بیسا (ایک فقیر کا نام) علیٰ الاعلان کہتا ہے کہ جو جیسا کام کرے گا اس کو ویسا ہی نتیجہ ملے گا
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال) ۔