درس و تدریس کی وہ کتابیں جو کسی خاص درجے کی تعلیم کے لیے نامزد کی گئی ہوں۔
نصاب تعلیم ۔۔۔۔۔ کافی نہیں ہے اور بہت کچھ ناکافی ہے۔
(۱۹۲۵ ، وقار حیات ، ۵۳۲)۔
ہمارا نصاب تعلیم وہی ہے جو انگریزوں کا عطا کردہ ہے۔
(۱۹۹۱ ، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے ، ۲۸)۔
[ نصاب + تعلیم (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .