صاحبین کے قول کی وجہ یہ ہے کہ ایک مرد نصف نصاب شہادت ہے۔
(۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۲ : ۹۸)۔
مقدمات زنا میں نصاب شہادت کی ضرورت باقی نہیں رکھی گئی۔
(۱۹۲۵ ، قرآن مجید کے فوجداری قوانین ، ۴۶)۔
[ نصاب + شہادت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .