(فقہ) چوری (کے جرم) کی حد جس پر ہاتھ کاٹا جا سکتا ہے۔
یہ مقدار نصاب سرقے کے عین مطابق ہے کیونکہ بالاتفاق دس درہم سے کم کے سرقے میں قطع ید نہیں۔
(۱۹۸۸ ، اردو دائرۂ معارف اسلامیہ ، ۲۱ : ۸۸۷)۔
[ نصاب + سرقہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .