( تاریخی ا ُصول پر )


وَلَد الحَرام (۔۔۔ ضم د ، غم ا ، سک ل ، فت ح) صف  

۔ بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو ، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو ، ولدالزنا ، حرام زادہ ، مجہول النسب ۔
۲۔ برساتی کیڑا مکوڑا
(فرہنگ عامرہ) ۔