ہر شخص ولدالحرام تصور کیا جاتا ہے جب تک وہ ثبوت کافی نسبت اپنے ولدالحلال ہونے کے نہ دیتا ۔
(۱۸۷۶ ، شرح قانون شہادت ، ۱۳۳) ۔
ان لونڈیوں کی اولاد بھی ویسے ہی ولدالحلال سمجھی جاتی ہے ۔
(۱۸۹۷ ، تمدن عرب ، ۳۷۵) ۔
ایک مسلمان بچہ جو فقہ اسلامی کے رو سے ولدالحلال ہے ۔
(۱۹۲۶ ، اقبال نامہ ، ۱ : ۱۵۵) ۔