مَلَکَہ
سَخَن
(کس اضا(۔۔۔فت نیز ضم س ، فت نیز ضم خ)
امذ
مہارتِ کلام ؛ شعر گوئی کی صلاحیت ۔
لالہ جیا رام کو اردو اور فارسی ادب سے دلی شغف تھا محمد اقبال سے بڑا لگاؤ اور ان کے ملکہء سخن کے قدر دان ۔
(۱۹۷۹ ، دانائے راز ، ۱۰۲) ۔
[ملکہ + سخن (رک) ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .