ملکہء سبا کو مضمونِ خط سے واقفیت نہ ہوتی تو اس کو خط کی تعظیم و تکریم کی توفیق نہ ہوتی ۔
(۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۱۳۳) ۔
ملکہء سبا کا سلیمان سے ملاقات کا قصہ خاص طرح پر قابل ذکر ہے ۔
(۱۹۱۱ ، سیرۃالنبیؐ ، ۱ : ۱۰۷) ۔
آپ محل میں دیوان خانے میں تشریف لے گئے اور ملکہء سبا کو وہاں طلب فرمایا ۔
(۱۹۸۸ ، انبیائے قرآن ، ۲۲۹) ۔