ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے ، سالم مسور ، بغیر چھلکے کی ثابت مسور ۔
دال ملکہ مسور کو بین لیں اور تین بار پانی سے دھوکر چڑھا دیں ۔
(۱۹۴۷ ، شاہی دسترخواں ، ۷۷) ۔
لو بسم اﷲ کرو یہ لو بھنا گوشت ، یہ سیخ کباب ، یہ دال ملکہ مسور ۔
(۱۹۹۰ ، چاندنی بیگم ، ۲۵۳) ۔
[ملکہ + مسور (رک)]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .