ملکہء معظمہ قیصر آنجہانی کی تہنیت جوبلی ۔۔۔۔۔ فارسی و اردو میں نظم کئے ہیں ۔
(۱۸۸۵ ، شاد کی کہانی شاد کی زبانی ، ۱۲۵) ۔
ان کی آزردگی کی یہ وجہ بھی تھی کہ ملکہء معظمہ کی مطہر زبانِ انگریزی کی مثل پر افسران نے اردو کی لشکر کشی کیوں کی ہے ۔
(۱۹۹۲ ، اردو نامہ ، لاہور ، فروری ، ۳۱) ۔