آپ لوگوں کو برا بھلا کہنے کا خیال ہرگزنہ کیجیے اور اس خیال سے تغیر و تبدل کی مشقت نہ اٹھائیے ۔
(۱۸۸۰ ، مکاتیب حالی ، ۱۷) ۔
وہ جس آدمی کے لیے فطرت کو دریافت کرنے کی مشقت اٹھا رہا ہے اسے بہتر طور پر سمجھ سکے ۔
(۱۹۶۷ ، اعلیٰ تعلیم ، ۲۱) ۔
فلسفہء جمال اور ادب و شعر کا مطالعہ ضروری ہے تاکہ وہ جس آدمی کے لیے فطرت کو دریافت کرنے کی مشقت اٹھا رہا ہے ۔ اسے بہتر طور پر سمجھ سکے ۔
(۱۹۹۱ ، نگار ، کراچی ، جنوری ، ۶۲) ۔