ڈاکٹر صاحب اپنی والدہ اور چھوٹی بہنوں کو اکثر مختصر خطوط دفتر میں اس وقت لکھ کر پاکستان بھیجا کرتے تھے جب انھیں اپنے مشقت طلب کام سے ذرا فرصت ملتی تھی ۔
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .