( تاریخی ا ُصول پر )


مَشَقَّت اُٹھنا محاورہ  

رک : مشقت اٹھانا جس کا یہ لازم ہے ، محنت ہونا ، تکلیف برداشت ہونا
(ماخوذ : علمی اردو لغت ؛ جامع اللغات) ۔