مَشَقَّت
بَحالَتِ قَید
(۔۔۔فت ب ، ل ، کس ت ، ی لین)
امث
قید کی حالت میں سزا کی تکلیف ؛ وہ محنت جو قیدی سے کرائی جائے
(مہذب اللغات ؛ جامع اللغات) ۔
[ مشقت + ب (حرف جار) + حالت + قید (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .