ایک سخت چھوت دار بیماری جس کا حملہ بالخصوص ایسے مویشیوں پر زیادہ ہوتا ہے جن کے کھر تقسیم شدہ نہ ہوں ۔
وَباء اُلخیل ۔۔۔۔۔ گھوڑے ، گدھے اور خچر اس مرض کا بہت زیادہ شکار ہوتے ہیں ۔
(۱۹۶۳ ، ماہیت الامراض ، ۱ : ۶۵۳) ۔
[وبا + رک : ال (۱) + خیل (۱)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .