( تاریخی ا ُصول پر )


مَنسُوخ التِّلاوَۃ (۔۔۔ضم خ ، غم ال ، شد ت بکس ، فت و) امث  

وہ آیت جس کا پڑھنا روک دیا گیا ہو ؛ (فقہ) وہ آیت جس کے منسوخ ہونے کے بعد دوسری آیت نہیں اتری ۔