منسوخ شدہ احکام پر عمل کرنا دونوں کتابوں کے مقتضاء کے خلاف ہے ۔
(۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۳ : ۲۰۷) ۔
منسوخ کرنے والے اور منسوخ شدہ اقوال رسول میں امتیاز کرنے کے لیے قانون فطرت بن جاتا ہے ۔
(۱۹۸۹ ، برصغیر میں اسلامی جدیدیت ، ۱۰۹) ۔
[ منسوخ + ف : شدہ ، شدن = ہونا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .