( تاریخی ا ُصول پر )


اِیمان -بِالْغَیب (- کس ب ، غم ا ، سک ل ، ع لین) امذ  

۱. (دینیات) خداے تعالیٰ کتب آسمانی انبیا و رسل جنت و دوزخ اور جزا و سزا وغیرہ پر یقین رکھنا.
۲، سوچے سمجھے یا دیکھے بغیر کسی چیز یا شخص پر یقین.