۱. ازروے انصاف جچنا ، انصاف کے مطابق راے قائم ہونا.
دل کی قیمت اک نگہ ہے اے صنم
آگے جو آئے ترے ایمان میں
(۱۸۷۸ ء گلزار داغ، ۱۴۳).
آئے ملا گر ترے ایمان میں
اس طرح دیجو اذان جاپان میں
(۱۹۳۷ ء کلیاتِ عریاں، ۶۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .