( تاریخی ا ُصول پر )


اِیمان لانا محاورہ  

۱. دل سے خدا اور اس کے رسول کو ماننا اور زبان سے اقرار کرنا ، کلمہ پڑھنا ، مسلمان ہونا.
۲. (کسی بات کی) حقانیت یا صداقت کو دل سے مان لینا ، یقین کرنا قائل ہونا ، معتقد ہوجانا.