دنیاوی مفاد کے لیے دین کو نظر انداز کرنا ، بد دیانتی سے نفع کمانا،بے ایما نی کرنا .
بھلا ااتنے بڑے ساہو کار ... اور دس ہزار کے لیے ایمان بیچ ڈالیں .
(۱۸۸۰ء فسانہء آزاد ،۲۱۷:۲)
جولوگ بے اصول ہوتے ہیں ذاتی فائدے کے لیے ایمان بیچنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں.
(۱۹۳۵ء چند ہم عصر ، ۳۰۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .