بانہہ بل نہ زربل.
مشہور مقولہ (فرہنگ آصفیہ،۱: ۳۶۰)
خسرو ہوں نہ کوہکن مثل ہے
زربل ہے یہاں نہ بانہہ بل ہے
علاج کے واسطے اور تیماردار دونوں کی ضرورتہے یہاں نہ زربل نہ بانہہ بل دوایک نسخہ پی بیٹھ گیا.
(۱۹۱۷، طوفان حیات، ۱۱۶)
کرے کیوں نہ مشکل دو عالم کی حل
کہ جس کا یداللہ ہو بانہہ بل