طاقتور ہونا، صاحب اقتدار ہونا؛ دل کا فیاض ہونا، عالی حوصلہ ہونا.
میں تم سے پہلے ہی کہوں تھا کہ بھگوان کی بانہہ بلند ہے.
(۱۸۶۸ رسوم ہند، ۹۵)
سخی کی بانہہ بلند ہے.
(۱۹۲۴، نوراللغات،۱: ۵۵۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .