( تاریخی ا ُصول پر )


بانْہہ توڑ (--- مج) امذ  

کشتی کاایک پینچ جس میں مقرر طریقے سے ایک ہاتھ حریف کی جانگھ میں اور دوسرا اس کی پیٹھ پر لے جاکر ٹنگڑی مارکے گرادیتے ہیں
(شبد ساگر،۷: ۳۴۳۶)