( تاریخی ا ُصول پر )


بانْہہ مَروڑ (--- فت م، ومج) امذ  

کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.
(شبد ساگر،۷: ۳۴۳۶)