جب دشمن آموجود ہوا تو لوگوں میں پکار پڑی سب لڑائی کے لیے تیار ہو گئے.
( ۱۸۶۵ ، مذاق العارفین ، ۴ : ۵۳۱ )
آئیں بہت دنیا میں بہاریں
عیش کی گھر گھر پڑیں پکاریں
( ۱۹۱۴ ، حالی ، بیوہ کی مناجات ، ۵ )
۲. آواز آنا ، بلایا جانا ، متوجہ کرنا.
پیچھے سے پکاریں پڑتی رہیں ’چلو آؤ‘ تین روپے ہی سہی .
( ۱۹۴۷ ، قیامت ہمرکاب آئے ، ۴۵ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .