(ادارت) مضامین اور ان كی سرخیوں وغیرہ كو دیدہ زیبی سے ترتیب دینے كا كام انجام دینے والا، مرید۔
آرٹ ایڈیٹر متعلقہ ایڈیٹروں كی ہدایات یا مشوروں كی روشنی میں مواد كو صفحے پر خوبصورتی سے ترتیب دے دیتے ہیں۔
(۱۹۶۹، فن ادارات، ۲۰۴ )
[ آرٹ+ ایڈیٹر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .