كاغذ كی گرانی اور آرٹ كاغذ كی نایابی سے بھی ایسی كتاب كا جس میں زیادہ تر نقشے كے بلاک ہوں اس وقت چھپنا مشكل تو كیا بلكہ ناممكن ہے۔
(۱۹۴۲، كڑھت كی قسمیں، ۸۲ )
[ آرٹ + كاغذ ( رک )]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .