ایک قسم كا دو طرفہ چكنا اور چمكدار كاغذ جو معمولی كاغذ سے زیادہ دبیز ہوتاہے۔ (بیشتر تصاویر كی طباعت اور گرد پوش كے كام میں لایا جاتا ہے)۔
مثنوی میں آرٹ پیپر صرف كیا گیا ہے۔
(۱۹۳۰، اودھ پنچ، لكھنؤ، ۱۵، ۱۹: ۳ )
[ آرٹ + انگ: paper ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .