جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آجاتے ہیں تو غریب آدمی پکی ہوئی دال یا سلن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جاے ، جہاں قلیل چیز میں حکمت عملی سے کام چلا لیا جائے یا کفایت شعاری سے کام نکالا جائے تو بولتے ہیں.
(ماخوذ ؛ نجم الامثال ، ۱۴۴ ؛ جامع اللغات).