( تاریخی ا ُصول پر )


تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت ↵ باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت کہاوت  

بے موقع خرچ اور بغیر مصرف صرف ہوا.
(نجم الامثال ، ۱۴۴ : جامع اللغات).