خبر ہے ان کو زمانے کی تین پانچ سے کیا
فوان برس ہے ابھی بارہواں بھی سال نہیں
ہماری صاحبزادی کی باتیں سلامتی سے ابھی تک بچوں کی سی ہیں ، تین پانچ کچھ نہیں جانتں.
(۱۹۱۵ ، سجاد حسین ، کایا پلٹ ، ۷۷).
کتابوں ہی میں رہ جائے گی ساری تین پانچ ان کی
طریقے اس کے لیکن اور ہیں کہنے کی کیا حاجت
[ تین + پانچ (رک) ]
