ہندوستان میں حزب الاحناف کے نام سے ایک تحریک شروع کی .
( ۱۹۲۶، مسئلہ حجاز ، ۲۷ )
ہم حزب محمد ؐ ہیں ہم اللہ کے سپاہی
ہر غیر خدا کے لئے اُردوئے تباہی
( ۱۹۷۵، خروش خم ، ۵۶ )
۲. وظیفہ یا وِرد کا حصّہ ، تقسیم ؛ قرآن شریف کا ساٹھواں حصّہ .
( جامع اللغات ؛ نوراللغات )
[ ع : ( ح زب ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .