حِزْب
ِ الْاَحْرار
(ـ ـ ـ ضم ب ، غم ا ، سک ل ، فت مج ا ، سک ح)
امث
لبرل پارٹی ، آزاد لوگوں کی جماعت ؛ ایک سیاسی پارٹی کا نام .
حزب الاحرار کے بعض چلتے ہوے پرزے عامۃ الناس کی سادگی سے کئی مرتبہ فائدہ اٹھا چکے ہیں .
( ۱۹۱۴، ملفوظات ناظر ، ۹ )
[ حزب + رک : ال (۱) + احرار ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .