رگڑتا سخت حزب اللہ خوشدھات
چلیا حزب الشیاطین پر غضب سات
حضرت والا جب سفر پر روانہ ہوئے تو مدعا نہ صرف حزب اللہ میں بھرتی کرنے کا تھا بلکہ حرمین شریفین پہنچ کر نعمت خدا وندی کا شکریہ ادا کرنا اور توفیق طلب کرنا بھی تھا .
( ۱۹۱۶، سوانح خواجہ معین الدین چشتی ، ۱۶ )