حِزْب
ِ اِخْتِلاف
(کس اضا ( ـ ـ ـ کس ا ، سک خ ، کس ت)
امث
پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت ، اپوزیشن پارٹی ، حزب مخالف .
کسی متنازعہ مسئلے پر حزب اختلاف کے مقررین کو تقریر کرنے کا موقعہ "متناوب انداز" میں فراہم کیجیئے .
(۱۹۷۰، پارلیمانی طریق کار ، ۵۱ )
[ حزب + اختلاف (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .