( تاریخی ا ُصول پر )


تورَہ بَنْدی (---فت ب، سک ن) امث  

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.
۲. رک: تورہ معنی نمبر ۱ (ii)، وہ کھانا جو بالعموم کسی مردے کی فاتحہ خوانی وغیرہ کے موقع پر تقسیم کیا جاتا ہے.