( تاریخی ا ُصول پر )


تورَہ جَتانا محاورہ  

(عو) (طنزاً) نخرا دکھانا؛ تعلی کرنا؛ فخر کرنا
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات).
۲. (عو) بزرگی دکھانا، پرہیزگاری جتانا
(نوراللغات؛ فرہنگ آصفیہ).