( تاریخی ا ُصول پر )


تورَہ پِیٹی (---ی مع) صف  

۱. (عو) نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور.
۲. وہ عورت جو خود کو بظاہر پابند شرح ظاہر کرے
(فرہنگ آصفیہ؛ جامع اللغات).