وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار ( بادشاہ ایران ) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ ( اسماعیلی ) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. ( اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).
شہزادہ علی خاں کے بیٹے سر کریم آغا خاں اپنے فرقے کے امام الزماں مقرر ہوئے.
( ۱۹۷۳ء ، فرقے اور مسالک ، ۲۳۱ )
[ آغا + خان ( رک ) عَلم ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .